اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مایا علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر وائرل

26 Nov 2024
26 Nov 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔

 مایا علی نے اس روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔

انہوں نے مدینہ منورہ سے بھی چند تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں خاندان کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ مایا علی نے غلافِ کعبہ کسویٰ تیار کرنے والی فیکٹری کا بھی دورہ کیا۔

عمرہ ادا کرنے پر مداحوں اور ساتھی اداکاروں نے انہیں مبارکباد دی اور دعاؤں کی درخواست بھی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے