اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستانی آٹو انڈسٹری میں نمایاں بہتری، سرمایہ کاری کے رجحان میں اضافہ

26 Nov 2024
26 Nov 2024

(لاہور نیوز) ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستانی آٹو انڈسٹری میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔

پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بہتری کے باعث سرمایہ کاری کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے، مسافر گاڑیوں کی فروخت میں 46.7 فیصد جبکہ ٹرک اور بسوں کی فروخت میں 82 فیصد بہتری آئی ہے، جیپوں اور پک اپ گاڑیوں کی خریداری میں 60 فیصد جبکہ موٹرسائیکلوں اور رکشوں کی فروخت میں 23.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

پاکستانی آٹو انڈسٹری میں ماحول دوست الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروائی گئی ہیں جن کی مانگ میں شاندار اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، آٹو فنانسنگ اور مارکیٹ میں بڑھتا ہوا اعتماد فروخت میں اضافے کا باعث بنا ہے۔

پاکستانی آٹو انڈسٹری میں ترقی کی وجہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں بتدریج کمی بھی ہے، سود سے پاک فنانسنگ کی بدولت صارفین اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے، ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے شرح سود میں مزید کمی اور نئے ماڈلز سے آٹو سیلز میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے