اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت میں 8 روپے کمی، 482 روپے فی کلو ہو گیا

26 Nov 2024
26 Nov 2024

(لاہور نیوز) برائلر گوشت کی قیمت میں 8 روپے کمی کر دی گئی۔

فارمی مرغی کا گوشت 490 روپے سے 482 روپے فی کلو ہو گیا ، زندہ برائلر کے نرخ میں 5 روپے کمی کر دی گئی، پرچون بازار میں زندہ برائلر 333 روپے فی کلو ہو گیا۔

ادھر فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ایک روپے اضافے سے فی درجن فارمی انڈوں کی قیمت 347 روپے ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے