اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی ٹی آئی احتجاج : لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی شدید متاثر

25 Nov 2024
25 Nov 2024

(لاہورنیوز) صوبائی دارالحکومت میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کے معاملے اور راستوں کی بندش کے باعث شہر میں پٹرول و ڈیزل کی سپلائی بری طرح متاثرہوئی ہے۔

صدر پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن لاہور چودھری نعمان مجید کے مطابق شہر کے 30 فیصد تک پٹرول پمپس تقریبا خالی ہوچکے ہیں، راستوں کی بندش سے پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی تعطل کا شکار ہے۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ پٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل سپلائی کیلئے فوری اقدامات اٹھائے، جن پمپس پر سپلائی موجود ہے وہ بھی محدود مقدار میں صارفین کو پٹرول فروخت کررہے ہیں تاکہ سیل مکمل بند نہ ہو۔

چودھری نعمان مجید کامزید کہنا تھا کہ اگر آئندہ چوبیس گھنٹوں میں سپلائی نہ کھلی تو قلت شدت اختیار کرجائے گی جبکہ پٹرول پمپس پر سیلز کو جاری رکھنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے