اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ صاحبہ کتنے عرصے سے والدہ سے نہیں ملیں؟نشو بیگم بیٹی کی یادمیں دوان انٹرویو آبدیدہ

25 Nov 2024
25 Nov 2024

(ویب ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اپنی صاحبززادی اداکارہ صاحبہ سے طویل عرصے سے ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے دوران انٹرویو آبدیدہ ہوگئیں۔

حال ہی میں ایک نجی ٹی وی  کے شو میں ماضی کی مقبول اداکارہ نشو بیگم نے بطور مہمان شرکت کی، پروگرام میں نشو بیگم سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ماضی کے کسی فیصلے پر نادم ہیں؟ اس پر انہوں نے اعتراف کیا کہ زندگی میں کیے گئے کچھ فیصلے ان کے لیے پچھتاوے کا باعث بنے، جن میں ان کی پہلی شادی شامل ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ ان کی پہلی شادی نے ان سے ان کا سب کچھ چھین لیا، جیسے گاڑی، زیور اور ان کا پیشہ۔ اداکارہ نے جذباتی ہوتے ہوئے کہا کہ اُس وقت جب وہ حاملہ تھیں، اپنی بچی کو بچانے میں کامیاب رہیں لیکن موجودہ حالات نے انہیں بہت زیادہ دکھ دیا ہے۔

نشو بیگم نے روتے ہوئے مزید کہا کہ انہیں اپنی بیٹی صاحبہ کو دیکھے ہوئے 8 مہینے ہو گئے ہیں، اور اس دوری کی وجہ صاحبہ کے والد ہیں۔ تاہم انہوں نے کہا کہ وہ اس صورت حال کو قبول کر چکی ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے