اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

’پروازیں حسب معمول جاری رہیں گی‘ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے افواہوں کو مسترد کردیا

24 Nov 2024
24 Nov 2024

(ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام ایئرپورٹس پر قومی اور بین الاقوامی پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر بھی تمام پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں اور اسلام آباد آنے والی پروازیں حسب معمول جاری رہیں گی۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں کے مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق افواہیں سراسر جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔

بیان میں عوام سے اپیل کی گئی کہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور کسی خبر کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مصدقہ پلیٹ فارم سے رجوع کریں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیک نیوز  پھیلانے والے اکاؤنٹس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے