اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وی پی اینز پر پابندی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز

19 Nov 2024
19 Nov 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی رفتار کم کرنے اور وی پی اینز پر پابندی کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اقبال چودھری اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست پر سماعت کی، درخواست میں انٹرنیٹ کی رفتار کم کرنے اور وی پی اینز پر پابندی کو چیلنج کیا گیا ہے۔

عدالت عالیہ نے انٹرنیٹ سروس کی رفتار کم کرنے اور وی پی اینز پر پابندی کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے