اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

19 Nov 2024
19 Nov 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کےمتعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیے گئے۔ تبادلوں کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ۔

سب انسپکٹر تیمور عباس کوایس ایچ او گلبرگ ،سب انسپکٹر محمد سلیمان کوایس ایچ او فیصل ٹاؤن ،سب انسپکٹر اسد شہزاد کو ایس ایچ او سمن آباد ،ایس ایچ او گارڈن ٹاؤن سب انسپکٹراسد اللہ کواے آرایف رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔

سب انسپکٹر محمد عامر انجم کوایس ایچ او تھانہ گارڈن ٹاؤن،ایس ایچ او سول لائنز سب انسپکٹر محمد واجد کواینٹی رائٹ فورس،انسپکٹر لیاقت علی کوایس ایچ اوسول لائنز ،سب انسپکٹر محمد تحسین نجم کوایس ایچ اونواب ٹاؤن،انسپکٹر اسد عباس کو ایس ایچ اوشاہدرہ ،سب انسپکٹر محمد شہریار کوایس ایچ او شادباغ ،سب انسپکٹر محمد احمد کو ایس ایچ او داتا دربار،انسپکٹر محمد خرم شہزاد کوایس ایچ اوشادمان ،سب انسپکٹر عدنان احمد کو انچارج چوکی ہلوکی کاہنہ تعینات کر دیا گیا

ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر ایس ایچ اوز تعینات کیے گئے، افسران کا سروس ریکارڈ، کارکردگی جانچ پڑتال کے بعد تبادلہ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے