اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا کیخلاف پہلے میچ میں محمد رضوان کی ایسی غلطی سامنے آگئی جو دوران کھیل امپائر نہ دیکھ سکے

15 Nov 2024
15 Nov 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بڑی غلطی کی لیکن امپائرز کی نظروں سے اوجھل رہی۔

برسبین کے گابا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی۔یہ میچ بارش کی وجہ سے 7، 7 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا، جس کے مطابق 2 باولرز محض دو دو اوورز کروانے کے مجاز تھے جبکہ تین باولرز کو بقیہ 3 اوورز کروانے تھے۔

تاہم کپتان محمد رضوان نے ایک بڑی غلطی کرتے ہوئے 3  فاسٹ باولر شاہین، نسیم اور حارث سے 2، 2 اوورز کروا ڈالے،تاہم فیلڈ اور تھرڈ امپائرز نے دھیان نہ دیا اور وہ پنلٹی سے بچ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے