اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف چائے والے ارشد خان نے 'شارک ٹینک پاکستان ' سے ایک کروڑ کا معاہدہ کرلیا

13 Nov 2024
13 Nov 2024

(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی ایک تصویر سے مقبولیت و شہرت پانے والے معروف چائے والے ارشد خان نے 'شارک ٹینک پاکستان ' سے ایک کروڑ کا معاہدہ کرلیا۔

پاکستان میں "شارک ٹینک" کے ایک ایپی سوڈ میں ارشد نے اپنی چائے کی برانڈ پیش کر کے ایک کروڑ روپے کا معاہدہ حاصل کیا ہے۔ارشد خان کی یہ کامیابی ان کی کاروباری بصیرت اور محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ چند سال پہلے ایک وائرل تصویر کی بدولت شہرت پانے والے ارشد نے چائے فروش سے کاروباری شخصیت تک کا طویل سفر طے کیا ہے اس ہی دوران وہ ماڈلنگ بھی کرتے رہے۔

ارشد خان نے اپنی برانڈ کو متعارف کروانے کے بعد ججز کو متاثر کیا اور ججز کی جانب سے ان کے کاروباری وژن کو سراہا گیا۔یہ معاہدہ ان کے کاروباری سفر میں ایک بڑا قدم ہے، جس سے ان کی کاروباری صلاحیتوں اور جدوجہد کی عکاسی ہوتی ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے