اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز دن، انڈیکس پہلی بار 94 ہزار کی حد عبور کر گیا

11 Nov 2024
11 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج ایک اور تاریخ ساز دن ہے، 100 انڈیکس پہلی بار 94 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے کو ملا، کاروبار کا آغاز 100 انڈیکس میں 374 پوائنٹس اضافے کیساتھ ہوا جس کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 93 ہزار 666 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

بعدازاں پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے کو ملی جس کے بعد 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 94 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گیا، اس وقت 100 انڈیکس 700  سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 93 ہزار 986 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے