اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی انتظامات، آئی سی سی وفد کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار

10 Nov 2024
10 Nov 2024

(لاہور نیوز) چیمپئنز ٹرافی انتظامات کے حوالے سے آئی سی سی وفد کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار ہو گیا۔

کرکٹ ویب سائٹ ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد نے آج پاکستان پہنچنا تھا، آئی سی سی وفد نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور شیڈول کے اعلان کے لیے پاکستان آنا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان ٹور نہ کرنے کے لیے آئی سی سی کو باضابطہ طور پر بتایا گیا جس کی وجہ سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان بھی تاخیر کا شکار ہو گیا ہے، وینیوز اور شیڈول کے معاملات حل ہونے کے بعد آئی سی سی وفد پاکستان آئے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے