اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 336.00 زندہ مرغی
  • 487.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ زویاناصر نے نوجوانوں میں ڈپریشن کا ملبہ سوشل میڈیاانفلوئنسرز پر ڈال دیا

08 Nov 2024
08 Nov 2024

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ زویا ناصر نے کہاہے کہ آج کل کے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی وجہ سے نوجوان لڑکے لڑکیوں کی زندگیاں خراب ہورہی ہیں۔

 

تفصیلات کےمطابق ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران اداکارہ زویا ناصر کا میزبان کی جانب سے سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہناتھا کہ یہ انفلوئنسرز اپنے فالوورز کو صرف لائیکس اور ویوز کیلئے جھوٹ پر مبنی مواد دکھاتے ہیں اور اپنی زندگی کی بھی جھوٹی تفصیلات جوانوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں جس سے ان میں احساس کمتری پیدا ہوتا ہے۔

زویا ناصر نے نوجوانوں میں بڑھتے ہوئے ڈپریشن اور مایوسی کی وجہ بھی ان ہی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو قرار دیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انفلوئنسرز کی جانب سے دکھائی گئی عیش و عشرت اور آسائشوں سے بھری جھوٹی زندگی عام لوگوں کو ڈپریشن میں ڈال رہی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے