اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت کا بجلی سہولت پیکیج عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے: حافظ نعیم

08 Nov 2024
08 Nov 2024

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کا بجلی سہولت پیکیج عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔

لاہور میں  اپنے ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی جانب سے سردیوں کیلئے اعلان کردہ بجلی کے پیکیج کو مسترد کر دیا۔

حکومت کی جانب سے اعلان پر انہوں نے کہا کہ اضافی بجلی پر نہیں براہ راست تمام یونٹس پر بجلی کی قیمت کم کی جائے، سردیوں (ونٹر) کا پیکیج گھن چکر اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔

انہوں نے کہا کہ متعدد آئی پی پیز معاہدوں کی منسوخی و نظر ثانی پر حکومت خود سینکڑوں ارب کی بچت کا اعلان کر رہی ہے  تو پھر بنیادی ٹیرف میں کمی کیوں نہیں کی جا رہی؟ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے