اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سموگ کی وجہ سے چھٹیاں، پنجاب میں تعلیمی سال 120 دنوں تک پہنچ گیا

08 Nov 2024
08 Nov 2024

(لاہور نیوز) سموگ اور دیگر وجوہات کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہو گئیں، ان شیڈولڈ چھٹیوں سے تعلیمی سال سکڑنے لگا۔

پنجاب میں تعلیمی سال 120 دنوں تک پہنچ گیا، عالمی معیار کے مطابق تعلیمی سال 245 دنوں کا ہونا چاہئے لیکن موجودہ سموگ کی صورتحال میں سکولوں میں چھٹیاں کتنی ہونگی اس بارے میں کچھ واضح نہیں۔

 صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کاشف جاودانی کا کہنا ہے پہلی دفعہ نومبر کے آغاز میں ہی چھٹیاں دی گئیں ہیں، گزشتہ کچھ سالوں سے موسم سرما کی چھٹیاں بھی زیادہ ہو رہی ہیں، چھٹیاں زیادہ ہونے سے نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کو خصوصی نقصان ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا حکومت نے اساتذہ کو بھی سکول بلانے سے انکار کیا ہے، ایسی صورتحال میں آن لائن کلاسز منعقد کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے