اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگی بجلی سے چھٹکارا، لاکھوں صارفین سولر پر منتقل، شارٹ فال سرپلس میں تبدیل

08 Nov 2024
08 Nov 2024

(ذیشان یوسفزئی) ملک بھر میں مہنگی بجلی سے چھٹکارا پا کر لاکھوں صارفین سولر پر منتقل ہو گئے ہیں جس سے بجلی کا شارٹ فال سرپلس میں تبدیل ہو گیا۔

دنیا نیوز  نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نیٹ میٹرنگ کی معلومات حاصل کر لیں جبکہ آف گرڈ سولر صارفین کے کوئی اعدادوشمار موجود نہیں۔

دستاویزات کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں آئیسکو، لیسکو اور میپکو میں ایک لاکھ 30 ہزار 512 صارفین نیٹ میٹرنگ پر منتقل ہوئے ہیں، تین تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین 1814 میگاواٹ کے حامل ہیں جبکہ مزید 8 ہزار صارفین کی نیٹ میٹرنگ کی درخواستیں بھی موجود ہیں۔

تین ڈسکوز میں مزید 8 ہزار صارفین نے نیٹ میٹرنگ کی درخواستیں جمع کرائی ہیں، سب سے زیادہ نیٹ میٹرنگ کی درخواستیں لیسکو میں آئیں، لیسکو میں 53 ہزار سے زائد نیٹ میٹرنگ کی درخواستیں آئی ہیں جبکہ میپکو میں 46 ہزار اور آئیسکو میں 38 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے