اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

منفرد اسلوب کے شاعر جون ایلیا کو دنیا سے رخصت ہوئے 21 برس بیت گئے

08 Nov 2024
08 Nov 2024

(لاہور نیوز) منفرد اسلوب کے شاعر جون ایلیا کو دنیا سے رخصت ہوئے 21 برس بیت گئے۔

بھارت کے شہر امروہہ کے ایک علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہونے والے جون ایلیا عربی، فارسی اور انگریزی زبانوں پر عبور رکھتے تھے انہوں نے اپنی شاعری سے قدامت پسندی کو چیلنج کیا۔

اقدار شکن، باغی، تیکھا مزاج اور حساس طبعیت کے مالک جون صرف غزل نہيں کہتے تھے بلکہ خود غزل بن جاتے تھے، يعنی جو شعر کہا ويسا ہی انداز اپنا ليا، اردو ادب کے منفرد شاعر جون ایلیا نے اپنی شاعری سے اردو ادب کو نیا رنگ دیا، ان کی شاعری اور فلسفے کی گونج آج بھی زندہ ہے۔

جون ایلیا کے شعری مجموعوں میں ’’شاید‘‘، ’’گویا‘‘ اور ’’گمان‘‘ شامل ہیں اور ان کی زندگی کی تلخیاں ان کی شاعری میں جا بجا بکھری ہوئی ہیں، ان کے اشعار ہر دور میں سامعین کے دلوں کو چھو جاتے ہیں۔

آج 21 سال گزر جانے کے باوجود جون ایلیا کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے اور وہ اپنی شاعری کے ذریعے ہمیشہ یاد رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے