اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس،معاملے میں کیا پیشرفت ہوئی ہے؟جانئے

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(ویب ڈیسک)پاکستانی شوبز کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ کی والدہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔

رپورٹ کے مطابق عدالت میں درخواست ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ درخواست آمنہ عروج کی والدہ نے دائر کی ہے۔توہین عدالت کی درخواست میں ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے آمنہ عروج کا بیان ریکارڈ کرکے ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا، متعدد مرتبہ ایف آئی اے سے رجوع کیا لیکن  کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔

درخواست میں مزید کہا گیا کہ ایف آئی اے نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی ہے، درخواست میں ملزمہ کی والدہ کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔واضح رہے کہ عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے