اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے سربراہ کی تلاش شروع

06 Nov 2024
06 Nov 2024

(لاہورنیوز)وزارت ہوا بازی کے ماتحت نئی قائم شدہ پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے سربراہ کی تلاش شروع کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے نئے سی ای او کی تقرری کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا، عہدے کے لیے عمر کی حد کم سے کم 45 اور زیادہ سے زیادہ 57 سال رکھی گئی ہے۔علاوہ ازیں کسی بڑے ادارے کو چلانے کا 20سال کا تجربہ یاایوی ایشن انڈسٹری میں 10 سال کا مینجمنٹ کا تجربہ لازمی شرط رکھی گئی ہے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ 15 روز کے اندر سی ای او پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے عہدے کے لیے درخواست جمع کرائی جاسکتی ہے۔ واضح رہے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نجکاری سے قبل ادارے کےواجب الادا قرضوں،اثاثوں کو حکومتی ملکیت میں رکھنے کیلئے قائم کی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے