اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرعی شعبہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے: رانا تنویر حسین

06 Nov 2024
06 Nov 2024

(لاہورنیوز) وفاقی وزیرغذائی تحفظ رانا تنویرحسین کا کہنا ہے کہ زرعی شعبہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔

اپنے ایک بیان میں رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان کا زرعی شعبہ بڑی اہمیت کا حامل ہے، زرعی شعبے کی بہتری پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ زرعی شعبہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا زرعی شعبہ بڑی اہمیت کا حامل ہے، زرعی شعبے کی بہتری پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، زرعی شعبے کے فروغ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا۔وفاقی وزیر غذائی تحفظ کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں موسمیاتی تبدیلیوں کا چیلنج درپیش ہے، زراعت کےشعبےمیں جدت لانا ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے