اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یاسین ملک کی طبیعت کے حوالے سے ہمیں کوئی خبر نہیں : مشعال ملک

05 Nov 2024
05 Nov 2024

(لاہور نیوز) کشمیری حریت پسند رہنما کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی طبیعت کے حوالے سے ہمیں کوئی خبر نہیں ہے۔

اسلام آباد میں مشعال ملک کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پانچ دن ہو گئے، یاسین ملک کی بھوک ہڑتال چل رہی ہے، انہیں جیل میں ادویات تک نہیں دی جا رہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ان کی طبیعت کے حوالے سے کوئی خبر نہیں، ہم اپنی طرف سے خط بھی جاری کر چکے ہیں، کشمیری رہنماؤں کو قتل کیا جا رہا ہے، رضیہ سلطانہ  نے بھی اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کو خط دیا ہے۔

مشعال ملک نے کہا کہ ہم یہاں یو این آفس روزانہ آتے ہیں اور کشمیریوں پر ظلم کے حوالے سے یادداشت جمع کرواتے ہیں، یو این آفس میں جو رویہ اختیار کیا گیا ہم اس کی مذمت کرتے ہیں.

انہوں نے کہا کہ میرا شوہر مرنے کی حالت میں ہیں، ابھی تک ان پر ظلم ہو رہا ہے، ہمارے بھی حقوق ہیں، کشمیریوں کے الگ سے رولز بنائے گئے ہیں، مشعال ملک کا مزید کہنا تھا کہ ہم کمزور نہیں، کشمیریوں کی آزادی کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے، مجھے ایسے محسوس ہو رہا ہے جیسے میں بھارت میں ہوں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے