اپ ڈیٹس
  • 323.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف دباؤ کے باوجود پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کو بریک نہ لگ سکی

04 Nov 2024
04 Nov 2024

(ذیشان یوسفزئی) آئی ایم ایف کے دباؤ کے باوجود پاور سیکٹر کے گردشی قرض کو بریک نہ لگ سکی۔

ذرائع کے مطابق پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2 ہزار 640 ارب روپے سے زائد ہو گیا، بجلی گھروں کو ایک ہزار 750 ارب روپے سے زائد کی ادائیگیاں کرنی ہیں، سرکاری پاور پلانٹس کو تیل سپلائی کرنے والے کمپنیوں کو 100 ارب سے زائد کی ادائیگیاں ہونی ہیں۔

پاور سیکٹر ذرائع نے بتایا کہ پاور ہولڈنگ کمپنیوں کی مد میں 765 ارب روپے بھی ہیں، ریکوریز اور بروقت سبسڈیز جاری نہ ہونا بھی گردشی قرضے میں اضافے کی وجہ ہے، گردشی قرضے میں کمی کے لئے بجلی ٹیرف میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ بھی کیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ مالی سال کے اختتام پر پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2 ہزار 393 ارب روپے تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے