اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کے معاملات چیخنے سے نہیں بات چیت سےحل ہوں گے، افنان اللہ

03 Nov 2024
03 Nov 2024

(لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن افنان اللہ خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے معاملات چیخنے، چلانے سے نہیں بات چیت سےحل ہوں گے۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’ٹونائٹ ود ثمر عباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے افنان اللہ خان کا کہنا تھا کہ عدالتوں میں پنڈنگ کیسزکی وجہ سےججزکی تعداد بڑھانا ہو گی، تحریک انصاف والے 2013 سے احتجاج کر رہے ہیں، تحریک انصاف والوں نے جو کرنا ہےکر لے۔

انہوں نے کہ تحریک انصاف کی حالت یہ ہوگئی ہےکہ’اب کےمار‘والی، تحریک انصاف کی ہسٹری میں نو مئی بھی ہے، آئینی حق کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ دھنگا، فساد شروع کر دیں، رہنما مسلم لیگ ن کا مزید کہنا تھا کہ احتجاج کا اتنا ہی شوق ہے تو بانی پی ٹی آئی اپنے بچوں کو بھی بلائیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے