اپ ڈیٹس
  • 339.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ نرگِس کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر نے گرفتار سے بچنے کیلئے عبوری ضمانت کا سہارا لے لیا

03 Nov 2024
03 Nov 2024

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ نرگِس پر مبینہ تشدد کرنے والے اُن کے شوہر ا نسپکٹر ماجد بشیر نے گرفتاری سے بچنے کیلیے عدالت سے ضمانت کروالی۔

رپورٹ کے مطابق اداکارہ نرگِس کی جانب سے درج مقدمے میں نامزد کیے گئے ملزم شوہر ماجد بشیر نے گرفتاری سے بچنے کیلیے 18 نومبر تک عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کرلی۔انسپکٹر ماجد نے کہا کہ ’میری اہلیہ باکردار عورت ہے اور جھگڑے تو ہر گھر میں ہوتے ہیں، کچھ لوگ اس واقعے پر کردار کشی کررہے ہیں جن کے خلاف میں قانونی کارروائی کروں گا‘۔

انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ نرگِس تاحال میرے نکاح میں ہے اور یہ ہمارا ذاتی جھگڑا ہے، میاں بیوی کے درمیان ہر گھر میں جھگڑے ہوتے ہی ہیں۔ماجد بشیر نے کہا کہ جو لوگ اس واقعہ پر کیچڑ اچھال رہے ہیں یا کوشش کر رہے ہیں ان کے خلاف قانونی کارروائی بھی کروں گا اور ہر وہ حربہ استعمال کرونگا جو ایک عزت دار انسان کرتا ہے۔

واضح رہے کہ انسپکٹر ماجد بشیر پر تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج ہے جس کی تفتیش جاری ہے اور پولیس مقدمہ اندراج کے باوجود ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے