اپ ڈیٹس
  • 339.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نرگِس پر تشدد کا معاملہ، اداکارہ کے بیٹے کی کینیڈاکے سفارتخانے میں ملزم کی گرفتاری کی درخواست

03 Nov 2024
03 Nov 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ نرگِس کے بیٹے نے کینیڈاکے سفارت خانے کو اپنی ماں پر ہونے والے تشدد کے بارے میں درخواست بھجوا دی اور ملزم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔

اداکارہ نرگِس کے بیٹے علی مرتضیٰ نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے پاکستان میں قائم سفارت خانے کو درخواست ارسال کی اور مؤقف اپنایا کہ میری والدہ غزالہ المعروف نرگِس کے چہرے اور پورے جسم پر مبینہ طو رپر اس کے شوہر  نے تشدد کیا ہے۔علی مرتضیٰ نے درخواست میں مطالبہ کیا کہ ملزم کو گرفتار کر کے اس کے جرم کی سزا دی جائے اور میری والدہ نرگِس کو فوری تحفظ فراہم کیا جائے۔

 

کینیڈا کے سفارت خانے کے قونصلر کی طرف سے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو بھی نرگِس کے بیٹے کی جانب سے ارسال کی گئی درخواست کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے اس معاملے پر کہا کہ نرگِس تشدد کیس میں میرٹ پر تفتیش جاری ہے۔

خیال رہے کہ یکم نومبر کو لاہور میں سابقہ اداکارہ غزالہ ادریس عرف نرگِس پر مبینہ طور پر ان کے شوہر کی جانب سے تشدد کا واقعہ پیش آیا تھا اور اداکارہ کے بھائی نے 15 پر پولیس کو واقعے کی اطلاع دی تھی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے