اپ ڈیٹس
  • 322.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بڑھتی ہوئی سموگ: لاہور میں جمعہ، اتوار ہیوی ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند

03 Nov 2024
03 Nov 2024

(لاہور نیوز) سموگ پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔

پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق جمعہ اور اتوار کی رات کو ضلع لاہور میں ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، دیگر دنوں میں وضع کردہ اوقات کے مطابق بڑی گاڑیاں شہر میں داخل ہو سکیں گی۔

دوسری جانب محکمہ ماحولیات نے گاڑیوں کے داخلے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا یہے، واضح رہے صوبائی دارالحکومت میں سموگ کی اوسط شرح خطرناک حد بھی پار کر گئی  ہے جس سے لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 1173 تک پہنچ گیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے