اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب ریونیو اتھارٹی کو شیخوپورہ اور قصور میں بھی فعال کردیا گیا

03 Nov 2024
03 Nov 2024

(لاہورنیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت کے مطابق پنجاب ریونیو اتھارٹی کو قصور اور شیخوپورہ میں فعال کردیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

ترجمان پی آر اے کے مطابق انفورسمنٹ افسر عاقل سردار کو قصور اور عمر منیر کو شیخوپورہ کا چارج سونپا گیا ہے، چند ماہ پہلے ہی بہاولپور آفس بھی آپریشنل کیا گیا ہے،خاص حکمت عملی کے تحت دیگر 9 اضلاع میں بھی دفاتر کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ریونیو وسائل بڑھانے کے لئے بھی پنجاب ریونیو اتھارٹی متحرک ہوگئی ہے، نئے اضلاع میں پی آر اے دفاتر کے قیام سے ٹیکس پیئرز کو سہولت فراہم ہوسکے گی، دیگر اضلاع میں دفاتر قائم ہونے سے ریونیو میں بھی خاطر خواہ اضافہ دیکھنے کو ملے گا۔ترجمان نے مزید کہا کہ جلد ہی مری، اوکاڑہ، جہلم میں بھی پی آر اے دفاتر کھول دیے جائیں گے ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے