اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ کا جن بے قابو، گرین لاک ڈاؤن اور صنعتی یونٹس کی بندش بےسود

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(لاہور نیوز) سموگ کا جن بے قابو ہو گیا، شہر کی فضاؤں پر ایئر کوالٹی انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

گرین لاک ڈاؤن، گاٍڑیوں کی پکڑ دھکڑ اور صنعتی یونٹس کی بندش سب بیکار ہو گیا، بھارتی پنجاب میں فصلوں کی باقیات کو جلانے اور دیوالی کے پٹاخوں سے مشرقی آلودہ ہواؤں نے لاہور کا دم گھونٹ دیا، اے کیو آئی 700 سے تجاوز کر گیا۔

ڈسٹرکٹ آفیسر ماحولیات لاہور ڈپٹی ڈائریکٹر علی اعجاز  نے واضح کیا کہ ایکسٹرنل فیکٹر  نے اے کیو آئی کو بری طرح متاثر کیا، لوکل فیکٹر کو ہم کنٹرول کر رہے ہیں، اینٹی سکواڈ عملہ دن رات مصروف ہے۔

ادھر ہفتے کا دن لاہوریوں کی سانسوں پر بھاری دن رہا، صاف شفاف ہوا لاہور میں ناپید ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے