اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سموگ سے بجلی کا ترسیلی نظام بچانے کیلئے ٹرانسمیشن لائنوں کی صفائی کا عمل تیز

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(لاہور نیوز) سموگ اور فوگ سے گرڈ سٹیشنز پر لگے برقی آلات متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

سموگ اور فوگ سے بجلی کے ترسیلی نظام کے بچاؤ کیلئے لیسکو کے اقدامات جاری ہیں، بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائنوں کی صفائی کا کام کیا جا رہا ہے جو 31 دسمبر تک جاری رہے گا، گرڈ سٹیشنز کے پورسلین سے بنے تمام مواد کو جدید مشینری سے دھویا جا رہا ہے، خراب ڈسک انسولیٹرز سمیت دیگر پارٹس کو تبدیل کیا جائے گا۔

لیسکو حکام کا کہنا ہے سموگ اور فوگ کے باعث ہائی ٹرانسمیشن لائنیں اور گرڈ سٹیشنز پر لگے آ لات متاثر ہوتے ہیں، گرد اور نمی کی آمیزش سے ٹرپنگ کا خدشہ ہوتا ہے۔

چیف انجینئر او اینڈ ایم ٹی اینڈ جی ظفر اقبال کا کہنا ہے کہ سموگ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر صفائی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے