اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

'کبھی میں کبھی تم' ڈرامے کی آخری قسط سینما گھروں کی زینت بننے سے پہلے ہی لیک ہوگئی

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کی ویڈیو لیک ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ان دنوں فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر کے ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کے خوب چرچے ہورہے ہیں یہ ڈرامہ اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے جبکہ اس کی آخری قسط سینما میں دکھانے کا اعلان کیا گیا ہے جو 5 نومبر کو اسکرینز پر لگے گا۔

تاہم آخری قسط کی سینما میں ریلیز سے قبل ہی اس کی ویڈیو لیک ہوگئی ہے ۔

اس لیک ویڈیو میں مصطفیٰ کو بیٹھے ہوئے دکھایا گیا ہے جو اچانک زمین پر گِر پڑتا ہے جس سے یوں لگتا ہے کہ جیسے یہ کردار آخری قسط میں مرجائے گا۔سوشل میڈیا پر اس مقبول ڈرامے کے مداحوں کی جانب اسے اس لیک ویڈیو پر دلچسپ ردعمل دیا جارہا ہے، مداحوں کا کہناہے کہ وہ خوشی خوشی شرجینا اور مصطفی کو زندگی میں آگے بڑھتے دیکھنا چاہتے ہیں اگر مصطفیٰ مرجائے گا تو ڈرامے کا اختتام اچھا نہیں ہوگا۔

تاہم ڈرامے کا اختتام کیسا ہوگا؟ یہ تو 5 نومبر کو سنیما گھروں میں ہی معلوم ہوسکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے