اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نرگِس پر شوہر کا مبینہ تشدد، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(لاہورنیوز) پیسوں کے تنازع پر اداکارہ نرگِس کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں اداکارہ نرگِس کو ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا،دونوں میاں بیوی میں پیسوں کے تنازع پر جھگڑا ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑے کے بعد اداکارہ نرگِس گزشتہ رات تھانے بھی آئیں ،پولیس نے غزالہ عرف نرگس کی مدعیت میں انسپکٹر ماجد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مقدمہ میں تشدد،دھمکیاں دینے سمیت دیگر دفعات لگائی گئیں ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ نرگس نے چند برس پہلے انسپکٹر ماجد بشیر سے شادی کی تھی، نرگِس شادی کے بعد شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ کر بیوٹی سیلون چلا رہی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے