اپ ڈیٹس
  • 323.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نیپرا کو گزشتہ تین ماہ میں صارفین سے 12838 شکایات موصول

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(لاہور نیوز) نیپرا نے بجلی سے متعلق ملنے والی شکایات کی تفصیلات جاری کر دیں۔

نیپرا کو گزشتہ تین ماہ میں صارفین سے 12838 شکایات موصول ہوئی، موصول ہونے والی شکایات میں سے 12490 شکایات کو نمٹا دیا گیا ہے، نیپرا کے پاس اس وقت448 شکایات زیرالتوا ہیں، ان شکایات میں سے 2428 کو تاخیر سے حل کیا گیا۔

نیپرا کو سب سے زیادہ لیسکو کے خلاف 3588 شکایات موصول ہوئیں، نیپرا فیسکو کے خلاف 2302، میپکو کے خلاف 2177 شکایات موصول ہوئیں، گیپکو کے خلاف 1410، کے الیکٹرک کے خلاف 1268 شکایات درج ہوئیں، کیسکو کے خلاف محض 43 شکایت موصول ہوئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے