اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وفاقی حکومت کا انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کا فیصلہ

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 کل قومی اسمبلی میں پیش کریں گے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے یکم نومبر کو صبح 11 بجے ہونے والے اجلاس کا ایک ایجنڈا جاری کر دیا۔

اراکین قومی اسمبلی کے ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر نام شامل ہونے پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا، وفاقی سرکاری ملازمین کے بچوں کے لئے بینوویلنٹ فنڈ کے تحت مختلف کورسز کی عدم دستیابی پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی پیش ہو گا، سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس 11 بجے ہو گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے