اپ ڈیٹس
  • 339.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ مدیحہ امام نے لڑکیوں کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دے دیا

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ مدیحہ امام کی جانب سے لڑکیوں کیلئے شادی سے متعلق اہم مشورہ سامنے آگیا۔

تفصیلات کےمطابق اداکارہ مدیحہ امام ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز سمیت اپنی نجی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی۔انہوں نے لڑکیوں کو مخاطب کرتے ہوئے شادی سے متعلق اہم مشورہ دیا کہ لڑکیاں کبھی ملک سے باہر رہنے والے شخص سے شادی نہ کریں کیونکہ یہ بہت سی لڑائیوں کی وجہ بنتا ہے۔

مدیحہ نے بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر کام کے باعث نہ چاہتے ہوئے بھی الگ رہتے ہیں اور یہی ان کے درمیان لڑائی کی وجہ بن جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ فون پر بات کرنے سے اگر کوئی لڑائی ایک منٹ میں ختم ہونے والی ہو تو وہ ہفتوں اور مہینوں تک چلتی ہے جبکہ اگر میاں بیوی ساتھ رہ رہے ہوں تو اسی وقت ناراضگی کو دور کیا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ الگ ملک کے شخص سے نبھائی جانے والی شادی میں جہاں ملاقات کیلئے بےقراری ہوتی ہے اور پیار میں اضافہ ہوتا ہے وہیں اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں جو دوریوں کا باعث بنتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے