اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب عوام کی خدمت کیلئے دن رات کام کر رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف عوام کی خدمت کیلئے دن رات کام کر رہی ہیں۔

لاہور پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کر لیے جائیں گے، مخالفین کا کام جھوٹ کی سیاست کرنا ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز پنجاب کے عوام کیلئے بہت کام کر رہی ہیں، ہم سیاسی رواداری پر یقین رکھتے ہیں، روڈا کے حوالے سے وزیراعلیٰ نے کمیٹی بنائی ہے،روڈا کی سکیم میں بہت سیاست ہوئی۔

صوبائی وزیر  نے کہا کہ روڈا کے پلاٹس جلد وزیر اعلیٰ خود صحافیوں کو دیں گی، خوشی ہے کہ صحافیوں کیلئے عملی طور پر اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب نے صحافیوں کی فلاح کیلئے مختلف اقدامات کیے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے