اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

'بوم بوم' لالہ شاہد آفریدی پشاور میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پشاور ڈویژن میں نشے سے پاک مہم کا حصہ بن گئے۔

رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی نے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کے ساتھ ملکر مہم  چلانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان صحت مند و تندرست رہنے کیلئے نشے سے دور رہے۔ نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف آنا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ نشے کیخلاف مہم چلانے پر خیبر پختونخوا حکومت مبارکباد کی مستحق ہے، اس مہم میں میرا تعاون حکومت کے ساتھ ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے