اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹر فخر زمان نے سایہ گروپ کو خیر باد کہہ دیا

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے باضابطہ طور پر اپنے پلیئر ایجنٹ سے علیحدگی اختیار کرلی۔

رپورٹ کےمطابق سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے فخر زمان کے بڑے بھائی گوہر نے تصدیق کی کہ فخر زمان آج سے سایا کارپوریشن کا حصہ نہیں ہوں گے۔فخر زمان کے بڑے بھائی کی ٹوئٹ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

اوپنر کی جانب سے یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ نہیں دیا جبکہ دورہ آسٹریلیا میں انجری کا بہانہ بناکر انہیں سلیکٹ نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ فخر زمان کے بڑے بھائی کی جانب سے ٹوئٹ کچھ گھنٹے بعد ہی ڈیلیٹ کردیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے