اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک کے سالانہ امتحان کا شیڈول جاری کر دیا گیا

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(لاہور نیوز) پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے آئندہ سال میٹرک کے پہلے سالانہ امتحان کیلئے داخلہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔

امیدوار سنگل فیس کیساتھ 2 نومبر سے داخلہ فارم جمع کروا سکیں گے، سنگل فیس کیساتھ داخلہ جمع کروانے کی تاریخ 27 نومبر رکھی گئی۔

د گنی فیس کیساتھ 28 نومبر سے11 دسمبر تک داخلہ جمع کروایا جا سکے گا۔تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 24 دسمبر رکھی گئی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے