اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرانی انارکلی: نجی ہوٹل میں غیراخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت 10افراد گرفتار

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(ویب ڈیسک) پرانی انارکلی کے نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پرانی انارکلی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔

ایس پی سول لائنز کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ پرانی انارکلی میں مقدمات درج کر لیے گئے۔ ڈاکٹر عبدالحنان نے ایس ایچ او تھانہ پرانی انارکلی رضا ذاکر اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

ڈاکٹرعبدالحنان کا کہنا تھا کہ زنا کاری نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بنتی ہے، معاشرے میں سماج دشمن عناصر کو فروغ دینے والے کیفرِ کردار تک پہنچائے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے