اپ ڈیٹس
  • 318.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ضلعی حکومت سستی روٹی فروخت کروانے میں ناکام، 16 روپے میں فروخت ہونے لگی

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کا سستی روٹی کا خواب شرمندہ تعبیرنہ ہو سکا۔

ضلعی حکومت سستی روٹی فروخت کروانے میں ناکام ہو گئی، شہر کے متعدد علاقوں میں روٹی 16 روپے میں فروخت ہونے لگی، متعدد علاقوں میں نان 25 روپے سے 40 روپے میں فروخت ہونے لگا۔

شہر لاہور میں 14 روپے کی سستی روٹی 20 روپے میں فروخت کرنے کا عندیہ دے دیا گیا، صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آفتاب گل کا کہنا ہے کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 18 سو روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے، ایل پی جی 3 سو روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے، مہنگی بجلی دی جا رہی ہے، مہنگا آٹا خرید کر سستی روٹی کیسے فروخت کریں۔

 متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن  نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روٹی 20 روپے میں فروخت کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے