اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سفاری زو میں سفید شیرنی نے ننھے بچے کو جنم دے دیا

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(لاہور نیوز) لاہور سفاری زو میں شیروں کی بریڈنگ کا عمل کامیاب ہو گیا، سفید شیرنی نے ننھے بچے کو جنم دے دیا۔

بچہ سفاری زو میں اٹھکیلیاں کرنے میں مصروف ہے، شیروں کی ٹوٹل تعداد اکیس سے بڑھ کر بائیس ہو گئی، شیروں میں چار نر ، گیارہ مادی اور سات بچے شامل ہیں۔

ویٹرنری ڈاکٹر رضوان کا کہنا ہے مادی ایک سے  لے کر چھ بچے دے سکتی ہے، بڑی عمر کے شیر کو آٹھ سے دس کلو گوشت کھلایا جاتا ہے، بچے کو دو سے تین کلو روزانہ کی بنیاد پر گوشت کھلایا جاتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نئے بچے کی ابھی انتظامیہ کی جانب سے نگہداشت کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے