اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاہور: سموگ کی خطر ناک صورتحال، سپیکر پنجاب اسمبلی نے خصوصی اجلاس طلب کر لیا

29 Oct 2024
29 Oct 2024

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے لاہور میں سموگ کی صورتحال کو انتہائی خطر ناک قرار دے کر 29 اکتوبر کو خصوصی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران سپیکر صوبائی اسمبلی ملک محمد احمد خان  نے لاہور میں سموگ کی صورتحال کا انتہائی خطر ناک قرار دیدیا اور کہا کہ اس وقت لاہور اور اس کے مضافات میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے۔

ملک محمد احمد خان نے مزید کہا کہ یہ صورتحال ہم سب کیلئے چیلنج ہے جسے ہم سب لوگ نظر انداز نہیں کر سکتے، بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کا سموگ پر خصوصی اجلاس ہو گا تمام ارکان عوامی مسئلے پر اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے