اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مدیحہ امام نے اپنا نکاح نامہ سوشل میڈیا پر کیوں دکھایا؟اداکارہ نے حقیقت بتا دی

26 Oct 2024
26 Oct 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ نے بھارتی شہری سے شادی کے بعد اپنا نکاح نامہ سوشل میڈیا پر دکھانے کی وجہ بیان کردی۔

اداکارہ مدیحہ امام نے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے انڈسٹری سمیت اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی۔اداکارہ نے کہا کہ میری شادی پر مجھے بہت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، میرے شوہر کا تعلق انڈیا سے ہے تو لوگوں نے میرے شوہر کو ہندو مذہب سے جوڑ دیا اور لوگوں کو لگتا ہے کہ اس ملک میں صرف ایک ہی مذہب کے لوگ رہتے ہیں۔

مدیحہ امام کا کہنا تھاکہ کیا ہمارے ملک میں ایک ہی مذہب ہے؟ میرے نکاح کا مذاق اڑایا گیا، میں نے لوگوں کی غلط فہمیاں دور کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر نکاح نامے کی تصویر لگائی تو اس پر مجھے ذلیل کیا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھ سے غلطی ہوگئی، میں نے اپنے نکاح کی تصویر دکھا کر لوگوں کو سچ بتانے کی کوشش کی، سوشل میڈیا پر مجھے زیادہ تر کمنٹس برے ہی ملتے تھے، جس پر میں سوچتی تھی میں نے ایسا کیا کیا ہے؟ یہ غلط بات ہے کسی کی شکل کا مذاق بنایا جائے، نکاح جیسے پاک رشتے کا مذاق اڑایا جائے، میں نے لوگوں کو سمجھانے کی  بہت کوشش کی، اس کے بعد میں نے توجہ دینا چھوڑ دی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے