اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، 100 انڈیکس 90 ہزار کی حد عبور کر گیا

25 Oct 2024
25 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج ایک بار پھر کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں 100 انڈیکس نے آج بھی نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

تاریخ میں پہلی بار پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 90 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا ہے۔

ابتک کاروبار کے دوران 100 انڈیکس نے 1109 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 90 ہزار 55 پوائنٹس کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ کر نیا ریکارڈ بنایا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 751 پوائنٹس اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 88 ہزار کی حد عبور کر گیا تھا۔

رواں ہفتے 21 اکتوبر بروز پیر کو سٹاک مارکیٹ کا آغاز 85 ہزار 250 پوائنٹس سے ہوا تھا اور کاروبار کے اختتام پر 807 پوائنٹس اضافے سے مارکیٹ میں 86 ہزار 57 کی نفسیاتی حد بحال ہوئی تھی جس کے بعد سے تیزی کا رجحان برقرار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے