اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وکٹیں حاصل کرنے کیلئے انگلش بیٹرز کے مائنڈ سیٹ سے کھیلا: ساجد خان

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(لاہورنیوز) پاکستانی سپنر ساجد خان نے کہا کہ انگلینڈ بیٹرز کے مائنڈ سیٹ سے کھیلا تا کہ وکٹیں مل سکیں۔

پاکستانی سپنر ساجد خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پچ بنانے کا کریڈٹ سلیکشن کمیٹی کو جاتا ہے، پہلا اوور کرانے کا پلان مجھے مینجمنٹ نے پہلے ہی دے رکھا تھا، نعمان علی نے دوسرا اوور تب کروایا جب میرے اوور میں کافی گیند نے سپن کیا۔

ساجد خان نے کہا کہ گیند سپن ضرور ہوا لیکن انگلینڈ کے بیٹرز نے غلط شاٹس بھی کھیلیں، پہلی اننگز پر فوکس ہے، دوسری اننگز کے حوالے سے ابھی نہیں سوچ رہے، نعمان علی تجربہ کار ہیں، ان کے ساتھ باؤلنگ کروا کر سیکھنے کو ملتا ہے۔

پاکستانی سپنر نے کہا کہ انگلینڈ کے بیٹرز نے اچھا کھیلا، ہماری کوئی نیت نہیں تھی کہ 100 رنز کی پارٹنرشپ بنانے دیں، زاہد محمود سے معذرت، کوشش کی لیکن کیچ نہیں کر پایا، ملتان نے بہت سپورٹ کیا، پنڈی کے تماشائیوں نے سپورٹ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے