اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شفقت چیمہ کی کومہ میں جانے کی خبروں کا معاملہ، اداکار کے بیٹے نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی فلموں کے معروف اداکار شفقت چیمہ کے بیٹے شہریار چیمہ نے والد کے کوما میں جانے کی خبروں کی تردید کر دی ۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سے افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ شفقت چیمہ کو فالج ہوا اور وہ کومہ  کی حالت میں چلے گئے، جس کے بعد مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی۔ تاہم، شہریار نے ایک ویڈیو پیغام میں ان خبروں کو "جعلی" قرار دیتے ہوئے کہا، "الحمداللہ، میرے والد اب بالکل خیریت سے ہیں اور گھر پر ہیں۔

شفقت چیمہ کو مختصر طور پر لاہور کے شالیمار اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، مگر اب وہ صحتیاب ہو کر واپس آ چکے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات میں یہ غلط خبریں آئیں کہ انہیں دماغ میں خون کے جمنے کی وجہ سے آئی سی یو میں داخل کیا گیا، جس کے بعد مداحوں میں تشویش پائی گئی۔مداحوں نے صحیح صورتحال جاننے کے بعد سکون کا اظہار کیا اور کچھ نے میڈیا سے مطالبہ کیا کہ سینئر اداکاروں کی صحت کے حوالے سے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے