اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

خستہ حال ٹریک اور ریکس کی کمی سے ٹرینوں کا شیڈول متاثر

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(لاہور نیوز) خستہ حال ٹریک اور ریکس کی کمی کے باعث ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہے، ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ہیں۔

کراچی سے آنے والی رحمان بابا ایکسپریس 6 گھنٹے 10 منٹ لیٹ، ملت ایکسپریس 5 گھنٹے 10 منٹ لیٹ، پاک بزنس ایکسپریس 5 گھنٹے لیٹ، قراقرم ایکسپریس 3 گھنٹے 50 منٹ لیٹ، کراچی ایکسپریس 3 گھنٹے 40 منٹ لیٹ اور علامہ اقبال ایکسپریس 3 گھنٹے 20 منٹ لیٹ ہے۔

اسی طرح ملت ایکسپریس 3 گھنٹے 10 منٹ لیٹ، فرید ایکسپریس 2 گھنٹے 50 منٹ لیٹ، جعفر ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ لیٹ، خیبر میل ایکسپریس 2 گھنٹے 40 منٹ لیٹ، تیز گام ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ لیٹ، گرین لائن ایکسپریس 1 گھنٹہ 10 منٹ لیٹ اور عوام ایکسپریس، سرسید، شالیمار ایکسپریس 1 ،1 گھنٹہ لیٹ ہے۔

 ریلوے ذرائع کے مطابق کراچی اور سکھر ڈویژن میں جگہ جگہ ٹریک خستہ حال ہیں، خراب ٹریک کے باعث انجینئرنگ ریسٹرکشن کے باعث ٹرینوں کی رفتار بڑھانا ممکن نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے