اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور کا دنیا بھر میں دوسرا نمبر، اے کیو انڈیکس 202 تک جا پہنچا

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کے صوبائی دار الحکومت میں مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 202 تک جاپہنچا، جس کے باعث آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔

سب سے زیادہ برکی روڈ پر 364 تک اے کیو آئی ریکارڈ کیاگیا، گلبرگ 2 کے علاقے میں 276، ڈی ایچ اے فیز 5 کے علاقے میں 271، سید مراتب علی روڈ پر ایئر کوالٹی انڈیکس 261 ریکارڈ کیا گیا۔

شملہ پہاڑی میں اے کیو آئی انڈیکس 248، جوہر ٹاؤن میں 244، بھٹہ چوک کے علاقے میں 231، ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں 198 ریکارڈ کیا گیا۔

طبی ماہرین کے مطابق شہری ماسک اور عینک کا استعمال یقینی بنائیں، اچھی خوراک، ڈرائی فروٹ اور قہوے کا استعمال کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے