اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے پارٹی اراکین کے خلاف کارروائی ہوگی:شیخ وقاص اکرم

23 Oct 2024
23 Oct 2024

(لاہور نیوز)رہنما پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے حق میں جن اراکین نے ووٹ ڈالا ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔

دنیا نیوزکےپروگرام’’دنیا مہربخاری کےساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ زین قریشی کا ابھی تک استعفیٰ ہمارے تک نہیں پہنچا، زین قریشی کےمستعفی ہونے کی خبرکی تصدیق نہیں کر سکتا۔

انہوں نے کہا کہ جن پی ٹی آئی ارکین نےووٹ ڈالا ان کےخلاف کارروائی ہوگی،آج چارلوگوں کوشوکازنوٹس جاری ہوجائیں گے، ریاض فتیانہ، مقداد خان، فیصل سلیم، ڈاکٹرزرقا، زین قریشی،اسلم گھمن کوشوکازنوٹس دیں گے۔

رہنما تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ پانچ ایم این ایزنےضمیرکا سودا کیا ہے، ہمارے پاس اس حوالےسےشواہد موجود ہیں، ایازصادق کی بات پربالکل بھی یقین نہیں ہے،ان کےاختیارمیں کچھ نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے