اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف فائنل الیون کا اعلان

23 Oct 2024
23 Oct 2024

(لاہور نیوز) انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے فائنل الیون کا اعلان کر دیا۔

اعلان کے مطابق ریحان احمد، جیک لیچ اور شعیب بشیر کو بطور سپیشلسٹ سپنرز ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، زیک کرالی، بین ڈکٹ، اولی پاپ، جو روٹ پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے۔

ہیری بروک، کپتان بین سٹوکس، جمی سمتھ بھی راولپنڈی ٹیسٹ کھیلیں گے، فاسٹ باؤلر گِس ایٹکنسن کی بھی پلیئنگ الیون میں واپسی ہوئی ہے۔

پاک انگلینڈ تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ 24 اکتوبر سے کھیلا جائے گا، اس وقت تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہے۔

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کی، پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے